پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل(PVTC)، حکومت پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پروگرام
کے تحت پنجاب بھر کے تمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں مختلف ووکیشنل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ کلاسز کا آغاز یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔
تفصیلات: https://pvtc.gop.pk/
اپلائی آنلائن: https://academic.pvtc.gop.pk/admission
