پنجاب حکومت کی چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم2026، طلبہ کے لیے100,000ای بائیکس آسان اقساط پر.قسط صرف3000روپے
پنجاب حکومت کی چیف منسٹر الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کے تحت طلبہ کے لیے 100,000 ای بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ۔ بائیک کی قیمت، طلبہ کا حصہ، ماہانہ 3,028 روپے قسط، 36 ماہ کی اقساط، اہلیت اور رجسٹریشن کی مکمل تفصیلات جانیں۔








