کلاس نہم اہم سوالات امتحان2026-27کے لیے
یہاں پر آپ کلاس نہم اور کلاس دہم سے متتعلقہ تعلیمی مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جع مواد یہاں پر نہیں ہوگا وہ آپ کمنٹس بکس میں مسیج کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔یہاں سے تیاری سے آپ امتحانات میں سے80فیصد نمبر حاصل کر سکتےہیں۔
اردو اور انگلش میڈیم لکھنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جو بچے انگلش میڈیم ہیں اور جو بچے اردومیڈیم ہیں سب کو سمجھ ا جائے ۔لیکن دونو ن کے لیے ایک جیسے ہیں اور دونوں میڈیم والے دونوں یاد کر سکتےہیں۔اور اس کی تیاری سے آپ اچھے نہیں بلکہ بہت ہی اچھے نمبر حاصل
کر سکتےہیں۔
خود بھی تیاری کریں اور دوستوں کو شئیر کریں۔مزید اہم سوالات اور بہت کچھ کے لیے یہ ویب سائٹ خود بھی وزٹ کرتے رہیںاور دوستوں کو بھی مشورہ دیں ۔شکریہ
کلاس نہم اردو گیس پیپرزامتحان2026-27کے لیے تصویر کی شکل میں بھی
گیس اردو نہم2026
سوال نمبر 1. McQs
تمام مشقی سوالات اور سابقہ پرچہ جات
سوال نمبر 2.
اشعار کی تشریح
حصہ نظم ، حمد شعر نمبر2،3,5,6
نعمت شعر نمبر 2,3,5,6
پیوستہ رہ شجر سے ۔ شعر نمبر 1,2,4,5
حصہ غزل، غزل نمبر1,شعر نمبر 1, 2, 4,6
غزل نمبر3,شعر نمبر 3,4,5,6,7
غزل نمبر4,شعر نمبر 1,2,3,5
سوال نمبر3.نثر پاروں کی تشریح(اہم اسباق)
ہجرت نبوی صہ، مرزا غالب کے عادات و خصائل، شعروں کے لطیفے، پنچایت، لہو اور قالین، امتحان قدرایاز،
سوال نمبر 4.
سوالوں کے جوابات
تمام مشقی سوالات، اور آخر میں دئیے گئے گرائمر کے سوالات
سوال نمبر 5
خلاصہ سبق(اہم اسباق)
ہجرت نبوی صہ، کاہلی، نصوح اور سلیم کی گفتگو، آرام و سکون، لہو اور قالین، امتحان
سوال نمبر 6.
نظم کا مرکزی خیال یا خلاصہ
حمد، برسات کی بہاریں، پیوستہ رہ شجر سے، نعمت
سوال نمبر7.خط یا درخواست
اہم خطوط۔(والد کے نام ، چچا کے نام ، چھوٹے بھائی کے نام، بہن کے نام ، استاد کے نام، مالک مکان کے نام)
اہم درخواستیں۔(فیس معافی، اصول سرٹیفکیٹ، محلہ صفائی، شکایت راشن ڈپو، ضروری کام)
سوال نمبر 8.
مکالمہ یا کہانی
اہم کہانیاں.(جس کا کام اسی کو ساجھے، سب کی برکت، جھوٹ کی سزا، اتفاق کی برکت، ہرنی کی دعا، بیوقوف کچھوا، ایسے کو تیسا،نادان کی دوستی)
اہم مکالمے(مریض اور ڈاکٹر، دکاندار اور خریدار، دوہم جماعت، درزی خانے میں، تاریخ پاکستان، ہوٹل میں)
سوال نمبر 9.
فقرات کی درستگی یا تکمیل
تمام ضرب المثال یاد کریں ۔
کلاس نہم
سمارٹ سلیبس کے مطابق اور امتحان 2026 کو مدنطر رکھتے ہوئے بنایا گیا جس کی تیاری سے اپ امتحان میں 80 فیصد نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔
- 9th Class Most Important Questions All FOR 2026-27 EXAMS
- 9th Class Chemistry Smart Sylllabus 2026
- 9th Class English Most important MCQs from All Boards pdf
- 9th Class English Translate Urdu to English pdf
- 9th Class Letters PDF
- 9th Class Math Basic Concept According to Syllabus 2026 PDF
- 9th Class Math Definations and MCQs from All Boards
- 9th class Math Important Questions pdf
- 9th Class Math MCQs According to Smart Syllabus 2026 pdf
- 9th Class Math MCQs from All Boards pdf
- 9th Class Pak Study most important MCQs from all boards
- 9th Class Physics MCQs Smart Syllabus 2026 PDF
- 9th Class Physics Numerical Notes pdf
- 9th Class Physics Numerical pdf
- 9th Class Tarjma ur Quran Important Notes PDF
- 9th Class Important Notes PDF
کلاس دہم
سمارٹ سلیبس کے مطابق اور امتحان 2026 کو مدنطر رکھتے ہوئے بنایا گیا جس کی تیاری سے اپ امتحان میں 80 فیصد نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔








































