ایم اے ۔ایم ایس سی اور بی ایس ہارنر ز کی تیاری کے لیے مواد Biochemistry Part 01 Whole book MCQs علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی کیٹگری میڈیکل ڈپلومہ فارمیسی ٹیکنیشین امتحانات انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تیاری کا مواد نہم کلاس امتحانات 2026 میٹرک کے امتحانات کی تیاری کا مواد امتحان کے اہم سوالات کے لیے ادھر کلک کریں۔ ایسو سی ایٹ کے امتحانات کی تیاری کا مواد

All About STIs Jobs

CTI Jobs 2025 کا تعارف

پنجاب حکومت نے کالج ٹیچنگ انٹرن شپ یعنی⁦CTI⁩کی آسامیاں⁦2025⁩کے لیے جاری کر دی ہیں۔ یہ آسامیاں سرکاری کالجز میں خالی اساتذہ کی جگہ عارضی بنیادوں پر بھرتی کے لیے دی جاتی ہیں۔ اس سال کل آسامیاں⁦8,084⁩ہیں، جن کے لیے ماسٹرز، ایم فل یا پی ایچ ڈی کی تعلیم رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ اس انٹرن شپ کی مدت انٹرمیڈیٹ کالجز کے لیے سات ماہ اور بی ایس کالجز کے لیے دس ماہ ہے۔ منتخب امیدواروں کو ہر ماہ پچاس ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، جو براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔ عمر کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی، اور مرد، خواتین، معذور افراد اور ٹرانس جینڈر سب کو مساوی مواقع دیے گئے ہیں۔ میرٹ کا تعین تعلیمی قابلیت، اعلیٰ تعلیم، پوزیشن ہولڈنگ اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام اُن افراد کے لیے بہترین موقع ہے

STIs Short Listed Canditates 

STI’s Short listed Canditates  available below link .You can access this list by clicking on it. Here canditaes only check their status that they are approved ,rejected or others.

So Login your Portal by Clicking here https://sti.pesrp.edu.pk/

Recent Posts

Allsti jobsteaching jobs

لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب جابز 2026 – 1000 اساتذہ کی ضرورت

پنجاب لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں⁦1000⁩سے زائد ٹیچرز کی اسامیوں کا اعلان۔ آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ، اہلیت کا معیار اور اضلاع کی تفصیلات جانیں۔ آخری تاریخ⁦09-06-2026⁩ہے۔

Read More

پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے کالجز میں جابز اگئی ہیں جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ

پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنز⁦(CTIs)⁩بھرتی 2025–2026 پنجاب کے سرکاری کالجوں میں کالج ٹیچنگ انٹرنز⁦(CTIs)⁩کے⁦8,084⁩خالی عہدوں کے لیے درخواستیں طلب ہیں۔ یہ موقع ماسٹرز⁦(⁩بی ایس یا مساوی⁦)⁩ڈگری رکھنے والے نوجوان اساتذہ کے لیے ہے جو اکتوبر⁦2025⁩سے اپریل⁦2026⁩تک تدریسی تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اہم نکات کل آسامیاں: 8,084 درخواستیں جمع کروانے کی

Read More

سکول میں ٹیچنگ کی جابز کا دوبارہ سے اشتہار اگیا جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ گزر جائے۔

پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرنشپ (STIs) 2025 اہلیت ماہانہ وظیفہ انٹرنشپ دورانیہ درخواست کا عمل اضافی معلومات School Teacher Internships (STIs) in Punjab 2025 Eligibility Criteria Stipend Internship Duration Application Process Additional Information

Read More

ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔ ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی⁦700⁩جابز کا اعلان۔

ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی⁦700⁩جابز کا اعلان۔ 700 Posts of SST and Trained Graduate Teachers(TGT) for male and female ANNOUNCED. جنس؛ پاکستان بھر سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے مرد⁦/⁩خواتین اپلائی کرنے کے اہل

Read More

ٹیچرز کی جابز آ گئ ہیں⁦.⁩جلدی کریں سیلری پیکج اچھا ہے کم از کم ایک لاکھ سیلری ہے

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں نوکری کا سنہری موقع پڑھے لکھے میل فی میل فوری اپلائی کریں واضح رہے اس ادارے کو امریکہ دیکھ رہا ہے اور یہاں سیلری پیکج زبردست ہو گا سارا طریقہ کار نیچے اشتہار پر درج ہے⁦.⁩دھیان سے پڑھیں

Read More

ایس ٹی ائی کی نئ جابز آ گئ⁦.⁩آخری تاریخ⁦12⁩فروری

📢 اسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام (STIs) 2025 کا اعلان⁦!⁩پنجاب ایجوکیشن ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام سکولوں میں عارضی اساتذہ⁦(STIs)⁩کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔درخواست دینے کے لیے مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں⁦:⁩اہلیت اور تفصیلات1️⃣ عمر⁦:⁩مرد: 20-50 سالخواتین: 20-55 سال2️⃣ ماہانہ اعزازیہ⁦:50,000⁩روپے3️⃣ آن لائن درخواستیں جمع کرانے

Read More

Latest News

Scroll to Top