📢 اسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام (STIs) 2025 کا اعلان!
پنجاب ایجوکیشن ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام سکولوں میں عارضی اساتذہ(STIs)کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔
درخواست دینے کے لیے مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں:
اہلیت اور تفصیلات
1️⃣ عمر:
مرد: 20-50 سال
خواتین: 20-55 سال
2️⃣ ماہانہ اعزازیہ:
50,000 روپے
3️⃣ آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ:
12 فروری2025تک
4️⃣ مزید معلومات اور آن لائن درخواست:
ویب سائٹ: http://www.pwwf.punjab.gov.pk
5️⃣ اہم مراحل:
13 فروری2025:درخواستوں کی جانچ پڑتال
15 فروری2025:تحریری ٹیسٹ
17 فروری2025:نتائج کا اعلان
19 فروری2025:انٹرویوز
21 فروری2025:فائنل میرٹ لسٹ
اہم نوٹس:
ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
وہی ہوا جس کا ڈر تھا، ورکر ویلفیئر سکولز میںESTجابز اب نہیں آئیں گی ۔۔۔
STIs Jobs Advertisement in Punjab Worker Welfare Schools, Labour Department Punjab.
Age limit: 50 years
اہم بات جن اضلاع کا نام اس ایڈ میں لکھا ہوا ہے صرف انہی اضلاع کے لوگ اپلائی کرسکتے ہیں
حالانکہ اس سے پہلے یہ پوسٹ پرماننٹ آیا کرتی تھی پر افسوس، بے روزگار نوجوانوں سے زیادتی بلکہ ظلم ہے یہ چند سیٹِس بھی دیہاڑی/ڈیلی ویج پہ کر دی گئی ہیں
Last Date for Apply: 12 / 02 / 2025
Monthly Stipend: 50,000 PKR
Download Application Form: www.pwwf.punjab.gov.pk
No Online Application Submission, By hand (Hard form) submission Only.
Good Luck to All 🥳




