♨️ UHS BDS PUBLIC ADMISSIONS 2025
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(UHS)کی جانب سے پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ15فروری2025ہے۔ جبکہ پنجاب کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں19فروری سے رجسٹریشن شروع ہوگی۔



