Students Good News
نرسنگ کے ایڈمیشن کیلیے آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے۔ اپلائی کرنے کی اخری تاریخ23دسمبر ہے۔
نوٹ:آج سے پورٹل ٹھیک کر دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے تاریخ میں توسیع نہ ہو اس لئے جنھوں نے آپلائی کروانا20دسمبر سے پہلے کروالے بعد میں پھر پورٹل خراب ہوسکتا ہے۔
1: امیدواروں کا میٹرک(سائنسی مضامین کے ساتھ)اور ایف ایسی پری میڈیکل میں50فیصد نمبر کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔
2: عمر کی حد اب پچیس کی بجائے35سال کر دی گئی ہے اور اب شادی شدہ امیدوار بھی اپلائی کرنے کے اہل ہونگے۔
3: آپلائی کے بعد500کا چالان فارم جنریٹ ہوگا جو کہ بینک میں جمع کروانے کے بعد سلپ اپلوڈ کرنے کے بعد اپلائی مکمل ہوگا۔
4: گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ میں مرد حضرات جبکہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔
5: ایک سے زیادہ کالجز میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
BS Nursing 4 Year Program
- Admission portal is working now. ✅
- You can apply now on PNAS portal. https://pnas2.pgf.gop.pk





