ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی700جابز کا اعلان۔
700 Posts of SST and Trained Graduate Teachers(TGT) for male and female ANNOUNCED.
جنس؛ پاکستان بھر سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے مرد/خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں
تعلیم:ایس ایس ٹی(SST)پوسٹ کے لیے کم از کم ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ یا ایم اے (EPM)
پروفیشنل ڈگری:بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد؛3مئی تک22تا35سال
تعلیم:گرایجوایٹ ٹیچر(TGT)پوسٹ کے لیے کم از کم گرایجوایش سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
پروفیشنل ڈگری:بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد: 3 مئی2025تک20تا33سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2025
آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں؛ https://induction2025.fgei.gov.pk/
اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل اشتہار جو کی کل3مئی کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا تھا اس کو غور سے پڑھ لیں




