ایم ایس کلینیکل سائیکولوجی
- اہلیت: 16 سالہ تعلیم(کم از کم 2.5/4.0 CGPA یا سالانہ نظام میں50%نمبر) HEC سے منظور شدہ ادارے سے
- داخلہ ٹیسٹ: GCU داخلہ ٹیسٹ(GATجنرل ازNTSقبول)
- نوٹ:سائیکولوجی کے تعلیمی پس منظر کے حامل امیدواروں کو ترجیح
ایل ایل بی(اضافی50نشستیں)
- اہلیت:انٹرمیڈیٹ(FA/FSc/ICS/ICom/A-Level)کم از کم50%نمبر
- داخلہ ٹیسٹ: LAT (HEC کی طرف سے منعقد)
- عمر کی حد: درخواست کی آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ24سال
- داخلہ: LAT اسکور+تعلیمی ریکارڈ+انٹرویو
ڈپلومہ و پی جی ڈی پروگرامز
- PCD برائے چائلڈ اینڈ ایڈلٹ سائیکو تھراپی
- پی جی ڈی برائے کونسلنگ سائیکولوجی
- پی جی ڈی برائے اسپیچ اینڈ لینگویج تھراپی
- پی جی ڈی برائے فارنسک سائیکولوجی
- پی جی ڈی برائے کلینیکل سائیکولوجی
- پی جی ڈی نیورو سائیکولوجی
- پی جی ڈی ABA (اپلائیڈ بیٰ ہیویئر اینالیسس)
- پی جی ڈی آرٹ تھراپی
سرٹیفیکیٹ کورسز
- آرکائیو اسٹڈیز
- فارنسک ڈاکیومنٹ ایگزامینیشن
لینگویج سرٹیفیکیٹ
- فرانسیسی
- جرمن
- چینی
- انگریزی وIELTSتیاری
- عربی
- فارسی
درخواست کا طریقہ
- آن لائن فارم: www.gcuonline.pk
- پروسیسنگ فیس: Rs. 1,500/- (غیر قابل واپسی)
- فیسHBLکی کسی بھی برانچ میں مقررہ چالان فارم کے ذریعے جمع کروائیں
- پرنٹ شدہ فارم اور اصل چالان درج ذیل پتہ پر جمع کروائیں:
Additional Registrar (Academic), GC University Lahore
اہم تاریخیں
- درخواست کی آخری تاریخ: 02-10-2025
- داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ: 04-10-2025




