باریویں کلاس میں داخلے جاری

گجرانوالہ بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نےبارویں جماعت میں داخلے کا شیڈیول جاری کر دیا ہے

  شیڈیول میں سنگل فیس کے ساتھ لاسٹ ڈیٹ. 24.012025

ڈبل سیز کے ساتھ اخری تاریخ 03.02.2025

اور ٹرپل فیس کے ساتھ اخری تاریخ 12.02.2025

کا بھی شیڈیول جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کتنی کتنی فیس ہے اس کے بارے میں بھی شیڈیول جاری کر دیا ہے

ان لائن اپلائی کے لیے مدد ہے ویب سائٹ وزٹ کریں

www.bisegrw.edu.pk

مزید تفصیل کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار غور سے دیکھیں

مزید ایجوکیشنل معلومات کے لیےواٹس ایپ  گروپ جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/FoNGEOwcpVkHkL1IRbxrJC

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top