*📢 پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں داخلوں کا سنہری موقع!*
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور نے سیشن 2025-26 کے لیے لیڈی ہیلتھ وزٹرز (LHV) کے دو سالہ ڈپلومہ پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔
*اہم تفصیلات*
تعلیمی قابلیت: F.Sc (پری میڈیکل) میں کم از کم 50% نمبر۔
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال۔
صرف طالبات (Female Candidates) اہل ہیں۔
*🗓 اہم تاریخیں:*
آن لائن درخواستوں کا آغاز: 29 دسمبر 2025
آخری تاریخ: 12 جنوری 2026
کلاسوں کا آغاز: 02 مارچ 2026
🔗 اپلائی کرنے کا طریقہ:
امیدوار UHS کے پورٹل (http://portals.uhs.edu.pk) پر جا کر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔


