پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل(PVTC)، حکومت پنجاب

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل(PVTC)، حکومت پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے تمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں مختلف ووکیشنل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ کلاسز کا آغاز یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔
تفصیلات: https://pvtc.gop.pk/
اپلائی آنلائن: https://academic.pvtc.gop.pk/admission

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top