سکول و کالجز میں ہفتے کی چھٹی بند کر دی گئی ہے اور اب چھٹی بھی لیٹ ہوا کرے گی
کی جانب سے مورخہ 7 نومبر 2023 کو تمام گورنمنٹ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز (مرد و خواتین) کے سربراہان ادارہ جات کو ایک اہم مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ اس مراسلے کا موضوع “تعلیمی اوقات میں اضافہ اور بورڈ / PECTA امتحانات 2023–2026 کی تیاری کے لیے عملی منصوبہ” ہے، جو جماعت ہشتم، نہم، دہم، اور جماعت دوازدہم (B & K) کے طلبہ کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔









