ڈیٹ شیٹ کلاس نہم دہم گوجرانوالہ بورڈ 2025
گجرانوالہ بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے سالانہ امتحان 2025 کی نہم اور دہم کلاس کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے.
گجرانوالہ بورڈ نے نہم اور دہم کی سالانہ پیپر کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پہلے نہم کلاس کے پیپر ہوں گے اور اس کے بعد دہم کلاس کے پیپر ہوں گے
یہ ڈیٹ شیٹ نیچے پی ڈی ایف فارم میں دی گئی ہے