Job Advertisements, Job Opportunities, Jobs, PERA JOBS

پنجاب حکومت میں سارجنٹ بننے کا سنہری موقع! 🌟 پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں 500 سارجنٹ (BS-07) کی آسامیوں کا اعلان!

میں سارجنٹ (BS-07) کی 500 آسامیاں اعلان کی ہیں۔ انٹرمیڈیٹ تعلیم، عمر 18-25 سال، ضلع وار پوسٹنگ اور خصوصی الاؤنس کے ساتھ بہترین موقع۔
Punjab Government PERA announces 500 Sergeant (BS-07) vacancies. Intermediate required, age 18–25, district-wise posting with special allowance.

admission, aiou admission, Educational News, Uncategorized

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ بہار 2026 – مکمل معلومات

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2026 کے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز، بیچلرز، ایسوسی ایٹ ڈگری، اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلہ لینے کے لیے آن لائن فارم جمع کروائیں۔ Admissions are open for Spring 2026 at AIOU in PhD, MPhil, Master’s, Bachelor’s, Associate Degrees, and Certificate programs. Apply online before 10 February 2026.

admission, Education, Educational News, exams

پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں داخلوں کا سنہری موقع

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے سیشن 2025-26 کے لیے لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) ڈپلومہ پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں طالبات کے لیے F.Sc پری میڈیکل کے بعد باعزت کیریئر کا سنہری موقع۔ آن لائن اپلائی کریں اور نرسنگ کے شعبے میں مستقبل سنواریں۔”

educational jobs, Educational News, News

سکول گارڈ کے حوالے سے نوٹیفکیشن واپس

اس سے پہلے سکول کے گارڈز کو ٹرمینیٹ کر دیا گیا تھا کیونکہ ان کے مقرر ختم ہو گئے تھے

اس لیے ان کو ٹرمینیٹ کر دیا گیا تھا جبکہ اب گجرات ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گارڈ واپس بحال ہو گئے ہیں

Scroll to Top
0

Subtotal