پاکستان کوسٹ گارڈز میں نوکریوں کا اعلان
دریاؤں، ندیوں، سمندروں کے کنارے بسنے والے، باہمت، صحت مند اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شہریوں کو درج ذیل شرائط کے مطابق بھرتی کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔
دریاؤں، ندیوں، سمندروں کے کنارے بسنے والے، باہمت، صحت مند اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شہریوں کو درج ذیل شرائط کے مطابق بھرتی کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔
📅 رجسٹریشن کی تاریخیں:1 اکتوبر تا 30 اکتوبر 2025 🌐 آن لائن رجسٹریشن:www.joinpakarmy.gov.pkیا قریبی آرمی سلیکشن و بھرتی مرکز پر
800+ NEW JOBS IN AIRPORT SECURITY FORCE (ASF)