پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں داخلوں کا سنہری موقع
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے سیشن 2025-26 کے لیے لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) ڈپلومہ پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں طالبات کے لیے F.Sc پری میڈیکل کے بعد باعزت کیریئر کا سنہری موقع۔ آن لائن اپلائی کریں اور نرسنگ کے شعبے میں مستقبل سنواریں۔”









