علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ بہار 2026 – مکمل معلومات
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2026 کے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز، بیچلرز، ایسوسی ایٹ ڈگری، اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلہ لینے کے لیے آن لائن فارم جمع کروائیں۔ Admissions are open for Spring 2026 at AIOU in PhD, MPhil, Master’s, Bachelor’s, Associate Degrees, and Certificate programs. Apply online before 10 February 2026.









