چیف منسٹر کی طرف سے سعودی عرب میں نوکریوں کا سنہری موقع

چیف منسٹر کا اسکلڈ پنجاب انیشیٹو
سعودی عرب میں انٹرنیشنل فوڈ چین میں نوکری کا سنہری موقع!
مکمل رہنمائی اور تعیناتی کی گارنٹی!
پہلا انقلابی پروگرام
ہزاروں نوجوانوں کو عالمی سطح پر ہنر مند ملازمتیں دلوانے کے لیے!
پوزیشن: ٹیم ممبر
فراہم کی جانے والی سہولیات:
تنخواہ: 1000 سعودی ریال
کھانے کی سہولت: ایک ڈیوٹی میل
رہائش، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل مفت
کانٹریکٹ کا دورانیہ: 2 سال
ڈیوٹی: ماہانہ 26 دن
سالانہ چھٹیاں: 21 دن
ورک سائٹ: سعودی عرب
اہلیت کے معیار:
تعلیم: کم از کم میٹرک
عمر: 30 سال یا اس سے کم
کمپیوٹر کی مہارت (ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ)
انگریزی زبان پر عبور (پڑھنا، لکھنا، بولنا)
مناسب ظاہری شکل (ٹیٹو نہ ہوں)
تجربہ ضروری نہیں، لیکن ہو تو بہتر
مفت سہولیات:
ویزہ پراسیسنگ میں معاونت
مفت مہارت کی تربیت
انٹرویو کی تیاری
ملازمت حاصل کرنے میں مدد
اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:
www.psdf.org.pk/international-placement

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top