جیسے ہو گیا یونیورسٹی فیصل اباد کی طرف سے یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں کا اجرا

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے یونیورسٹی کے مین کیمپس اور تمام سب کیمپسز میں انڈرگریجویٹ پروگرامز (سوائے کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سافٹ ویئر انجینئرنگ، ڈیٹا سائنس اور فارمیسی کے) آن لائن ایڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ کو 09 جولائی 2025 تک extend کر دیا گیا ہے۔ نئے امیدوار 2025-26 سیشن کے داخلوں کے لیے دوسرے انٹری ٹیسٹ میں اپلائی کرسکتے ہیں۔

اپلائی لنک: https://gcuf.edu.pk/admissions

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top