محترم سی ای او صاحب کی ہدایت کے مطابق سکول گارڈز کی ٹرمینیشن کے حوالے سے جاری کردہ لیٹر واپس لے لیا گیا ہے۔ تمام ہیڈ ٹیچرز سے گزارش ہے کہ وہ اپنے سکول گارڈز کو فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت کریں۔
گجرات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول گارڈ کے حوالے سے نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے وہ نوٹفکیشن جس میں گارڈ کی نوکری کو ترمیم کر دیا گیا تھا اب اس ارڈر کو واپس لے لیا اور گارڈ واپس بھال ہو جائیں گے
اس سے پہلے سکول کے گارڈز کو ٹرمینیٹ کر دیا گیا تھا کیونکہ ان کے مقرر ختم ہو گئے تھے
اس لیے ان کو ٹرمینیٹ کر دیا گیا تھا جبکہ اب گجرات ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گارڈ واپس بحال ہو گئے ہیں
نوٹیفکیشن درج ذیل ہے



