بے روزگار نوجوان مرد اور عورتیں جنہوں نے  14 کلاسسز پڑھی ہے ان کے لیے گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے 50 ہزار روپے ماہانہ کی انٹرنشپ کا اعلان کر دیا گیا ہے

بے روزگار نوجوانوں ( مرد و خواتین ) کے لیے انٹرنشپ کے مواقع
خواہشمند امیدوار آج بروز بدھ شام 4 بجے تک اپنے کاغذات کے ہمراہ اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر دفتر گوجرانوالہ میں تشریف لائیں
حکومت پنجاب انٹرنشپ کرنے والے نوجوانوں کو 50 ہزار روپے ماہانہ ادا کرے گی۔
پنجاب کے باقی شہروں میں بھی اس پروگرام کے تحت انٹرنشپ کی درخواستیں مانگی گئی ہے

مزید تفصیل کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار غور سے پڑھیں

مدرجہ زیل لنک پر کلک کریں اور اپنا فارم فل کریں

http:/for

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top