جو لوگ ٹیچر جاب کا انتظار کر رہے ھے ان کیلئے ٹیچر کی جابز آ گئی-
مردوں کی صرف دو مضامین ریاضی اور کمپیوٹر سائنس
جبکہ عورتوں کی تین مضامین ریاضی , کمپیوٹر سائنس اور انگلش کی سیٹیں آئی ھے سیٹوں کی تعداد وغیرہ آپ اشتہار میں دیکھ لیں
عمر 18 سے 30 سال ہے
🔹Elementary School teacher (EST) jobs in Federal Directorate of Education (FDE) 150
posts✅
🚨نوٹ: ان پوسٹس پر پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
▪️Qualification: Only BS/Master in relevant subject
▪️No requirement of B.Ed
▪️Max Age Limit: 30 Years
▪️Bank fee: 200
⚠️Last date For Apply: 10 April 2025
