پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ نے درجہ چہارہ میں بہت زیادہ نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے یہ جابز درجہ چہارم کے لیے ہیں اور جابز کی ٹوٹل تعداد 317 ہے
یہ جابز پنجاب میں رہنے والے لوگوں کے لیے ہیں اور تین سالہ کان ٹریک پر مشتمل ہے
درخواست جمع کروانے کی اخری تاریخ
درخواست جمع کروانے کی اخری تاریخ 20 جنوری 2025 ہے
کیسے اپلائی کریں
اس جاب پر اپلائی کرنے کے لیے اپ کو پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پر جانا پڑے گا جو کہ مندرجہ زیل ہے
پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ (درجہ چہارم آسامیاں, 3سالہ کنٹریکٹ)
•
317 آسامیاں (ڈومیسائل آل پنجاب)•
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 جنوری 2025 ہے.
