پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤنلوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں11.01.2025سے25.01.2025تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں یا پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔



