ایس ٹی ائی نیوکریوں کا اشتہار اگیا ہے اس اشتہار کے مطابق پرائمری سکول ٹیچر کزی تنخوا38ہزار ایلیمنٹری ٹیچر کی تنخواہ40ہزار اور ہائی اور ہائیر سکینڈری سکول ٹیچرز کی تنخواہ45ہزار ہو گئ
STI schedule
طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ22.01.2025تا30.01.2025ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ30-01-2025کے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) امیدواران کے انٹرویو فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔
(4) اس کے بعد شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) اس کے بعد میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا ازالہ کرے گا۔
(7) اس کے بعد منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آرڈرز پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(8) امیدواران کو کوئیTA/DAنہیں دیا جائے گا۔
نوٹ : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔
اگر اپ نے بی اے یا بی ایس سی ایم اے یا ایم ایس سی کی ہے تو یہ نوکری اپ کے لیے ہے اپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں
گورنمنٹ اف پاکستان نے ٹیچرز کی نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے اس اعلان کے مطابق اگر اپ نے بی اے بی ایس سی یا ایم اے ایم ایس سی کی ہے تو یہ نوکریاں اپ کے لیے ہے جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ گزر جائے اور ان جابز کی جو ادائیگی کی جائے گی وہ30ہزار سے لے کر45ہزار تک ہے اس کے متعلق ساری تفصیل نیچے دی گئی ہے اس کا غور سے پڑھیں اور اس کے علاوہ نیچے ایک ویب سائٹ کا لنک دیا گیا ہے اس کو اوپن کریں اور وہاں پر ساری تفصیل موجود ہے اور اس کے علاوہ وہاں پر ایس ٹی ائی جابز کی جو لسٹ ہے وہ بھی موجود ہے
The Competent Authority has been pleased to extend last date to apply for STI positions in Punjab. The revised schedule will be as under:
1:Date for submission of online applications: 22.01.2025 to 30.01.2025 (till 11:59 PM).
2:Display of merit list: 31.01.2025.
3:Interview of short-listed candidates: 03.02.2025 to 04.02.2025.
4:Display of merit lists of selected candidates on portal and notice board of respective schools: 06.02.2025.
5:Submission of objections (if any) on final merit lists in the office of DEO concerned: 07.02.2025.
6:Redressal of objections: 08.02.2025.
7:Issuance of Letters of Agreement in favor of selected candidates through portal: 10.02.2025.
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں



