جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے یونیورسٹی کے مین کیمپس اور تمام سب کیمپسز میں انڈرگریجویٹ پروگرامز(سوائے کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سافٹ ویئر انجینئرنگ، ڈیٹا سائنس اور فارمیسی کے)آن لائن ایڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ کو09جولائی2025تکextendکر دیا گیا ہے۔ نئے امیدوار2025-26سیشن کے داخلوں کے لیے دوسرے انٹری ٹیسٹ میں اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی لنک: https://gcuf.edu.pk/admissions




