📢 فسٹ ائیر میں رجسٹریشن کا اعلان ہو گیا!

📢 فسٹ ائیر میں رجسٹریشن کا اعلان ہو گیا!

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے 2025-2027 سیشن کے لیے گیارہویں جماعت میں داخلے کی رجسٹریشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔

🗓️ بغیر لیٹ فیس رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
04 اگست 2025 تا 17 ستمبر 2025

💸 لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن (600 روپے فی طالبعلم):
18 ستمبر 2025 تا 02 اکتوبر 2025

📍 رجسٹریشن صرف آن لائن ہوگی۔
📝 طلبہ اور ادارے بروقت رجسٹریشن یقینی بنائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top