📢 فسٹ ائیر میں رجسٹریشن کا اعلان ہو گیا!
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے2025-2027سیشن کے لیے گیارہویں جماعت میں داخلے کی رجسٹریشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
🗓️ بغیر لیٹ فیس رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
04 اگست2025تا17ستمبر 2025
💸 لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن(600روپے فی طالبعلم):
18 ستمبر2025تا02اکتوبر 2025
📍 رجسٹریشن صرف آن لائن ہوگی۔
📝 طلبہ اور ادارے بروقت رجسٹریشن یقینی بنائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔




