Admission in BS Nursing 4 years Program

Students Good News

نرسنگ کے ایڈمیشن کیلیے آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے۔ اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 23 دسمبر ہے۔
نوٹ:آج سے پورٹل ٹھیک کر دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے تاریخ میں توسیع نہ ہو اس لئے جنھوں نے آپلائی کروانا 20 دسمبر سے پہلے کروالے بعد میں پھر پورٹل خراب ہوسکتا ہے۔

1: امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبر کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔
2: عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب شادی شدہ امیدوار بھی اپلائی کرنے کے اہل ہونگے۔

3: آپلائی کے بعد 500 کا چالان فارم جنریٹ ہوگا جو کہ بینک میں جمع کروانے کے بعد سلپ اپلوڈ کرنے کے بعد اپلائی مکمل ہوگا۔

4: گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ میں مرد حضرات جبکہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔

5: ایک سے زیادہ کالجز میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

BS Nursing 4 Year Program

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top