علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی۔ایڈ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
1۔ بی۔ایڈ 1.5 سالہ پروگرام (ایم۔اے/ایم۔ایس-سی/ بی۔ایس) کے بعد
2۔ بی۔ایڈ 2.5 سالہ پروگرام ( بی۔اے/بی۔ایس۔سی/اے۔ڈی-اے/اے-ڈی۔ایس) کے بعد
3۔ بی۔ایڈ 2 سالہ پروگرام (ADE) کے بعد
4۔ بی۔ایڈ 4 سالہ پروگرام۔ (ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی) کے بعد
نوٹ۔ کلاسز (ورکشاپ) آنلائن ہونگی، آسائنمنٹس آنلائن ایل۔ایم۔ایس پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہونگی۔
فرسٹ سمسٹر کی فیس 28140 ہوگی۔ اس کے بعد باقی سمسٹرز کی فیس 24540 ہوگی۔
آخری تاریخ 5 مارچ 2025
