علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی۔ایڈ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی۔ایڈ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
1۔ بی۔ایڈ⁦1.5⁩سالہ پروگرام⁦(⁩ایم۔اے⁦/⁩ایم۔ایس⁦-⁩سی⁦/⁩بی۔ایس⁦)⁩کے بعد
2۔ بی۔ایڈ⁦2.5⁩سالہ پروگرام⁦(⁩بی۔اے⁦/⁩بی۔ایس۔سی⁦/⁩اے۔ڈی⁦-⁩اے⁦/⁩اے⁦-⁩ڈی۔ایس⁦)⁩کے بعد
3۔ بی۔ایڈ⁦2⁩سالہ پروگرام⁦(ADE)⁩کے بعد
4۔ بی۔ایڈ⁦4⁩سالہ پروگرام۔⁦(⁩ایف۔اے⁦/⁩ایف۔ایس۔سی⁦)⁩کے بعد

نوٹ۔ کلاسز⁦(⁩ورکشاپ⁦)⁩آنلائن ہونگی، آسائنمنٹس آنلائن ایل۔ایم۔ایس پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہونگی۔
فرسٹ سمسٹر کی فیس⁦28140⁩ہوگی۔ اس کے بعد باقی سمسٹرز کی فیس⁦24540⁩ہوگی۔
آخری تاریخ⁦5⁩مارچ 2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی۔ایڈ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔" data-page-url="https://muzhri.com/admission-open-in-b-ed-and-m-ed-in-aiou/" data-cache-time="0">
Scroll to Top