بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نے میٹرک سالانہ امتحانات2026کے لیے پرائیویٹ طلباء کے لیے بائیو میٹرک شیڈول جاری کر دیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نے عملی امتحانات 2026 کا شیڈول اور امتحانی مراکز جاری کر دیے ہیں۔ اس نوٹیفکیشن میں مکمل تاریخیں، امتحانی مراکز کی تفصیل، طلباء کے لیے ہدایات اور رابطہ معلومات شامل ہیں۔








