محکمہ شماریات پنجاب میں تحصیل مانیٹرز کی982آسامیاں – درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ11اگست 2025
محکمہ شماریات پنجاب میں تحصیل مانیٹرز کی982آسامیاں – درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ11اگست 2025 محکمہ شماریات پنجاب نے مرد و خواتین کے لیے تحصیل مانیٹر کی982جابز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سنہری موقع اُن افراد کے لیے ہے جو فیلڈ ورک، ڈیٹا کلیکشن، اور معاشرتی سروے میں دلچسپی رکھتے








