تعلیمی وظائف برائے غیر مسلم طلبہ و طالبات — پنجاب حکومت (سال2025-26) — فوری درخواست دیں!
حکومت پنجاب، محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور کی جانب سے غیر مسلم طلباء کے لیے خصوصی تعلیمی وظائف کا پروگرام۔ اس اسکیم کا مقصد اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اور مالی رکاوٹیں دور کرنا ہے تاکہ ہر طالب علم اپنے تعلیمی خواب پورے کر سکے۔









