📢 بی آئی ایس پی بینیفشریز کے لیے اہم اعلان!
اگر آپ گزشتہ تین سالوں سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(BISP)سے مالی معاونت وصول کررہی ہیں، تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ کے لیے دوبارہ سروے کروانا لازمی ہے۔
🔴 آخری تاریخ:
30 جون2025تک دوبارہ سروے کروالیں۔
بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی۔
✅ قریبیBISPدفتر کا دورہ کریں اور درج ذیل دستاویزات ساتھ لائیں:
شناختی کارڈ (CNIC)
بچوں کا“ب” فارم
بجلی کا بل
زیر استعمال موبائل نمبر




