حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق 7 جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔

حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق 7 جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔
اس اسکیم کے تحت ملازم کی بنیادی تنخواہ کا 10٪ کٹوتی ہوگی جبکہ حکومت 12٪ حصہ ڈالے گی۔

نئے ملازمین کو SAP سسٹم میں شامل کرنے کے لیے پنشن فنڈ سے متعلق مکمل معلومات (اکاؤنٹ ٹائٹل، فنڈ منیجر، انویسٹر اکاؤنٹ نمبر، بینک نام اور IBAN) فراہم کرنا لازمی ہوگا۔
تمام متعلقہ دفاتر کو ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن جاری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
0

Subtotal