حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق⁦7⁩جنوری⁦2024⁩کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔

حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق⁦7⁩جنوری⁦2024⁩کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔
اس اسکیم کے تحت ملازم کی بنیادی تنخواہ کا⁦10⁩٪ کٹوتی ہوگی جبکہ حکومت⁦12⁩٪ حصہ ڈالے گی۔

نئے ملازمین کو⁦SAP⁩سسٹم میں شامل کرنے کے لیے پنشن فنڈ سے متعلق مکمل معلومات⁦(⁩اکاؤنٹ ٹائٹل، فنڈ منیجر، انویسٹر اکاؤنٹ نمبر، بینک نام اور⁦IBAN)⁩فراہم کرنا لازمی ہوگا۔
تمام متعلقہ دفاتر کو ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن جاری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق⁦7⁩جنوری⁦2024⁩کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔" data-page-url="https://muzhri.com/defined-contributry-scheme/" data-cache-time="0">
Scroll to Top