گجرانوالہ بورڈ نے میٹرک کی فائنل ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گجرانوالہ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

جس کے مطابق پہلا پیپر جو کہ دہم کلاس کا ہوگا اور یہ 4 مارچ 2025 کو ہوگا

جب کہ کلاس نہم کا پیپر 25 مارچ 2025 کو ہوگا

اور 18 اپریل 2025 کو پیپر ختم ہو جائیں گے اور اس کے بعد پریکٹیکل شروع ہو جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top