جونیئر کلرک آسامیاں
لاہور ضلع کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔لاہور ضلع کی 60 آسامیاں ہیں ۔
ضلع خوشاب کی 38 آسامیاں ہیں ان پر صرف ضلع خوشاب کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔
تعلیم: ایف/اے، ایف ایس ای ، آئی سی ایس
عمر کی حد: مرد 18 تا 30 اور خواتین کے لیے 18 تا 33
Last date: 13/12/2024
