جونیئر کلرک آسامیاں
لاہور ضلع کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔لاہور ضلع کی60آسامیاں ہیں ۔
ضلع خوشاب کی38آسامیاں ہیں ان پر صرف ضلع خوشاب کا ڈومیسائل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔
تعلیم:ایف/اے، ایف ایس ای ، آئی سی ایس
عمر کی حد:مرد18تا30اور خواتین کے لیے18تا 33
Last date: 13/12/2024




