پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 100 آسامیاں پورے پنجاب میں ہرکوئی آپلائی کر سکتا ہے

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں
آسامیوں کی تفصیلات:
آڈیٹر بنیادی سکیل 16 تعداد: 100 (میل / فی میل)
تعلیم: ایم بی اے، ایم کام، بی کام، بی ایس کامرس یا بی ایس سی ریاضی، اکنامکس
ڈومیسائل: لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال

عمر کی حد: مرد 30 اور عورت 33 سال

2۔ پروبیشن آفیسرز بنیادی سکیل 16 تعداد: 22 (میل / فی میل)
تعلیم: ماسٹر یا بی ایس (سوشل ورک، سوشیالوجی)
ڈومیسائل: آل پنجاب

عمر کی حد: مرد 35، عورت 38 سال

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 03 مارچ 2025 ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top