پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں
آسامیوں کی تفصیلات:
1۔ آڈیٹر بنیادی سکیل16تعداد: 100 (میل/فی میل)
تعلیم:ایم بی اے، ایم کام، بی کام، بی ایس کامرس یا بی ایس سی ریاضی، اکنامکس
ڈومیسائل:لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال
عمر کی حد:مرد30اور عورت33سال
2۔ پروبیشن آفیسرز بنیادی سکیل16تعداد: 22 (میل/فی میل)
تعلیم:ماسٹر یا بی ایس(سوشل ورک، سوشیالوجی)
ڈومیسائل:آل پنجاب
عمر کی حد:مرد35، عورت38سال
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 03 مارچ2025ہے۔




