*سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع! 🇸🇦*
کیا آپ ایک بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین (Americana) کے ساتھ اپنا مستقبل روشن کرنا چاہتے ہیں؟ مریم نواز ‘ہنرمند نوجوان’ پروگرام کے تحت اب حاصل کریں سعودی عرب میں کام کرنے کا موقع!
*📍 واک ان انٹرویوز کی
تفصیلات:*
📅 تاریخ: 6 سے 8 اپریل
🕘 وقت: صبح 9:00 سے شام 5:00 بجے تک
🏢 مقام: فلیٹیز ہوٹل (Faletti’s Hotel)، لاہور
✅ *اہلیت کا معیار:*
تعلیم: کم از کم میٹرک
عمر: 21 سے 29 سال
مہارت: بنیادی کمپیوٹر اور انگلش بول چال
*🎁 آپ کو کیا ملے گا؟*
پرکشش تنخواہ اور میڈیکل انشورنس 💰۔
رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولت 🏠🚌
کھانے کا الاؤنس اور سالانہ چھٹیاں ✈️
📢 ضروری نوٹ: اپنے ہمراہ اپنا CNIC، سی وی (CV) اور پاسپورٹ لانا نہ بھولیں۔ کسی تجربے کی ضرورت نہیں!

