*سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع! 🇸🇦*
کیا آپ ایک بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین(Americana)کے ساتھ اپنا مستقبل روشن کرنا چاہتے ہیں؟ مریم نواز‘ہنرمند نوجوان’پروگرام کے تحت اب حاصل کریں سعودی عرب میں کام کرنے کا موقع!
*📍 واک ان انٹرویوز کی
تفصیلات:*
📅 تاریخ: 6 سے8اپریل
🕘 وقت:صبح9:00سے شام5:00بجے تک
🏢 مقام:فلیٹیز ہوٹل (Faletti’s Hotel)، لاہور
✅ *اہلیت کا معیار:*
تعلیم:کم از کم میٹرک
عمر: 21 سے29سال
مہارت:بنیادی کمپیوٹر اور انگلش بول چال
*🎁 آپ کو کیا ملے گا؟*
پرکشش تنخواہ اور میڈیکل انشورنس 💰۔
رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولت 🏠🚌
کھانے کا الاؤنس اور سالانہ چھٹیاں ✈️
📢 ضروری نوٹ:اپنے ہمراہ اپناCNIC، سی وی(CV)اور پاسپورٹ لانا نہ بھولیں۔ کسی تجربے کی ضرورت نہیں!


