ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔ ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی 700 جابز کا اعلان۔

ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی 700 جابز کا اعلان۔

700 Posts of SST and Trained Graduate Teachers(TGT) for male and female ANNOUNCED.

جنس؛ پاکستان بھر سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے مرد/خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں

تعلیم: ایس ایس ٹی (SST)پوسٹ کے لیے کم از کم ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ یا ایم اے (EPM)
پروفیشنل ڈگری: بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد؛ 3 مئی تک 22 تا 35 سال

تعلیم: گرایجوایٹ ٹیچر(TGT) پوسٹ کے لیے کم از کم گرایجوایش سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
پروفیشنل ڈگری: بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد: 3 مئی 2025 تک 20 تا 33 سال

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2025
آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں؛ https://induction2025.fgei.gov.pk/

اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل اشتہار جو کی کل 3 مئی کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا تھا اس کو غور سے پڑھ لیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top