All About STIs Jobs
CTI Jobs 2025 کا تعارف
پنجاب حکومت نے کالج ٹیچنگ انٹرن شپ یعنی CTI کی آسامیاں 2025 کے لیے جاری کر دی ہیں۔ یہ آسامیاں سرکاری کالجز میں خالی اساتذہ کی جگہ عارضی بنیادوں پر بھرتی کے لیے دی جاتی ہیں۔ اس سال کل آسامیاں 8,084 ہیں، جن کے لیے ماسٹرز، ایم فل یا پی ایچ ڈی کی تعلیم رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ اس انٹرن شپ کی مدت انٹرمیڈیٹ کالجز کے لیے سات ماہ اور بی ایس کالجز کے لیے دس ماہ ہے۔ منتخب امیدواروں کو ہر ماہ پچاس ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، جو براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا۔ عمر کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی، اور مرد، خواتین، معذور افراد اور ٹرانس جینڈر سب کو مساوی مواقع دیے گئے ہیں۔ میرٹ کا تعین تعلیمی قابلیت، اعلیٰ تعلیم، پوزیشن ہولڈنگ اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ یہ پروگرام اُن افراد کے لیے بہترین موقع ہے
STIs Short Listed Canditates
STI’s Short listed Canditates available below link .You can access this list by clicking on it. Here canditaes only check their status that they are approved ,rejected or others.
So Login your Portal by Clicking here https://sti.pesrp.edu.pk/
Recent Posts
پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے کالجز میں جابز اگئی ہیں جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ
پنجاب کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) بھرتی 2025–2026 پنجاب کے سرکاری کالجوں میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کے 8,084 خالی عہدوں
Read Moreسکول میں ٹیچنگ کی جابز کا دوبارہ سے اشتہار اگیا جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ گزر جائے۔
پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرنشپ (STIs) 2025 اہلیت ماہانہ وظیفہ انٹرنشپ دورانیہ درخواست کا عمل اضافی معلومات School Teacher Internships
Read Moreٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔ ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی 700 جابز کا اعلان۔
ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز
Read Moreٹیچرز کی جابز آ گئ ہیں. جلدی کریں سیلری پیکج اچھا ہے کم از کم ایک لاکھ سیلری ہے
رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں نوکری کا سنہری موقع پڑھے لکھے میل فی میل فوری اپلائی کریں واضح رہے
Read Moreایس ٹی ائی کی نئ جابز آ گئ. آخری تاریخ 12 فروری
📢 اسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام (STIs) 2025 کا اعلان!پنجاب ایجوکیشن ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام سکولوں میں عارضی
Read Moreایس ٹی آئی جابز کے انٹرویو میں کون کون سے سوالات پوچھے جائیں گے
ایس ٹی آئی (STI) کے انٹرویو میں ممکنہ طور پر پوچھے جانے والے سوالات سوال: 01 اپنا تعارف کروائیں!جواب: میرا
Read More







