📢 Teaching Jobs in International School Doha, Qatar 🇶🇦
پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ ,قطر میں سنگل ویزا پر مختلف مرد و خواتین کی تدریسی آسامیوں کا اعلان!
📍 یہ کنٹریکٹ بیس نوکریاں ہیں، جو ابتدائی طور پر دو سال کے لیے ہیں (کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ممکن ہے)۔
✅ تعلیمی قابلیت :
اپنے سبجیکٹ میں ماسٹرز ، بی ۔ایڈ /ایم۔ ایڈ اور 5 سالہ تدریسی تجربہ
✅ عمر کی حد :
30 سے 45 سال
✅ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ڈیمو کلاس اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
🎗️ اپلائی لنک : 👇
https://pisqdoha.com/career
🚨 آخری تاریخ: 17 جولائی ، 2025
