پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان⁦/⁩لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان⁦/⁩لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤنلوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں⁦11.01.2025⁩سے⁦25.01.2025⁩تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں یا پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان⁦/⁩لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری" data-page-url="https://muzhri.com/latest-jobs-in-punjab-police-for-male-and-female/" data-cache-time="0">
Scroll to Top