بے روزگار نوجوانوں(مرد و خواتین)کے لیے انٹرنشپ کے مواقع
خواہشمند امیدوار آج بروز بدھ شام4بجے تک اپنے کاغذات کے ہمراہ اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر دفتر گوجرانوالہ میں تشریف لائیں
حکومت پنجاب انٹرنشپ کرنے والے نوجوانوں کو50ہزار روپے ماہانہ ادا کرے گی۔
پنجاب کے باقی شہروں میں بھی اس پروگرام کے تحت انٹرنشپ کی درخواستیں مانگی گئی ہے
مزید تفصیل کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار غور سے پڑھیں

مدرجہ زیل لنک پر کلک کریں اور اپنا فارم فل کریں
http:/for


